الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

0
196

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین ہوگی۔