لاہور( این این آئی)فلمسٹار ثناء نے جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لیں ،یوم آزادی کی مناسبت سے گھر پر جہازی سائز قومی پرچم بھی لہرا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثناء ہر سال جشن آزادی جوش و خروش سے منانے کے لئے بھرپور تیاری کرتی ہیں ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی انہوں نے اپنے گھر پر جہازی سائز کا قوم پرچم لہرا دیا ہے جبکہ اس دن کی مناسبت سے اپنے بچوں اور اپنے لئے ملبوسات اور دیگر ساما ن کی خریداری بھی کی ہے ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے جب سے ہوش سنبھالی ہے یوم آزادی کے دن کو جوش و خروش سے مناتی ہوں اور اب اپنے بچوں کو بھی اس میں بھی شریک کرتی ہوں ۔ پاکستانیوں کے لئے یہ دن بڑی اہمیت کا حامل ہے اور قابل فخر دن ہونے کی وجہ سے ہمیں اسے جوش و خروش سے منانا چاہیے ۔
مقبول خبریں
مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس کے پلے...
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نریندر مودی ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح تقریر کر رہے تھے، جس...
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق’ایک زخمی
سپین وام(این این آئی)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی...
کشیدگی کے باعث بڑا مالیاتی اثر متوقع نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ فنڈز کی ادائیگی آج متوقع ہے، بھارت...
پاکستانی بے خوف، مہمان نواز اور پرامن ہیں، امریکی یوٹیوبر
نیویارک (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی میں شدت کے دوران، معروف امریکی وی لاگر ڈریو بِنسکی کو پاکستانی عوام کے بے خوف اور مہمان...
دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ
کراچی (این این آئی)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو...