لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ صرحا اصغر نے کہا ہے کہ جب میں گریجویشن میں تھی تو ایک معاملے کی وجہ سے اپنی زندگی کا بہت مشکل دور دیکھا، گھر والے اور خاص کر بڑے بھائی بہت اعتماد کرتے تھے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے گھر والوں نے پوچھا کہ یہ لوو افیئر ہے تو میں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے، گریجویشن کا وہ دور بہت مشکل تھا۔صرحا نے بتایا کہ بھائی بہنوں میں ان کا پانچواں نمبر ہے، انہیںگھر والوں نے زندگی میں کچھ کرنے سے منع نہیں کیا، مجھے آزادی دی ہے۔اپنی یونیورسٹی کے دور کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ ایک بہت سنجیدہ مسئلہ تھا، اس موقع پر بھائی نے مجھے کہا کہ تم پر بہت اعتماد ہے، جب انہوںنے ایسا کہا تو مجھے لگا انہیںواقعی مجھ پر بہت اعتماد ہے، میرے دوستوں نے بھی مجھے اس موقع پر چھوڑ دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ گھروالوں نے مجھ پر بہت اعتماد کیا جس کا بوجھ ہمیشہ میں نے محسوس کیا اور اب بھی میں اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرتی ہوں۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...