اسلام آباد(این این آئی) نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے پی ٹی اے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ )حفیظ الرحمان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں ٹیلی کمیونیکیشن، فائیو جی آکشن اور اسپیکٹرم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔انہوںنے کہاکہ اگلے دس ماہ میں فائیو جی کو آکشن کر دیا جائے گا، ڈاکٹر عمر سیف نے کہاکہ فائیو جی آکشن میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا، ڈاکٹر عمر سیف نے کہاکہ ٹیکسیشن، ٹیلی ڈینسٹی ایشوز اور اسپیکٹرم کے حوالے سے قدغنیں ختم کریں گے۔ڈاکٹر عمر سیف نے کہاکہ صارفین کے لیئے ٹیلی کام سروسز کے معیار کو بہتر سے بہتر بنائیں گے، فائیو جی آکشن سے عوام کو سہولیات دینے کے لیئے پر عزم ہیں۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...