لکی مروت (این این آئی)لکی مروت میں ہائی وولٹیج تاروں کے کرنٹ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق واقعہ لکی مروت کے علاقے تترخیل کے قریب پیش آیا۔پیسکو ذرائع ک یمطابق شہباز خیل سے حیات خیل تک نئی لائن بچھائی جارہی تھی جس کے لیے چاروں افراد بجلی کی11 ہزار کے وی لائن کی لائن پر کام کررہے تھے کہ انہیں کرنٹ لگ گیا۔ریسکیو کے مطابق کام کے دوران گرڈ اسٹیشن سے اچانک لائن میں کرنٹ آگیا جس سے چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...