اوسلو (این این آئی)ناروے میں ہونے والے سالانہ بالی ووڈ فلم فیسٹیول میں فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بہترین ایوارڈ حاصل کرلیا۔فلم ساز بلال لاشاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کی فلم کو ناروے میں ہونے والے ‘بالی ووڈ فلم فیسٹیول’میں بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ واحد پاکستانی فلم تھی جس کی فیسٹیول میں اسکرینگ ہوئی۔اس سے قبل بھارتی فلموں کی نمائش کی جاتی ہے اور انہیں ہی ایوارڈز دیے جاتے ہیں لیکن اس بار اس میں واحد پاکستانی فلم کو بھی پیش کیا گیا۔دوسری جانب دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کاسٹ میں شامل مرزا گوہر رشید نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے ہدایتکار بلال لاشاری کو مبارکباد دی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...