کراچی (این این آئی)اداکارہ جویریہ سعود نے اداکار سعود سے اپنی شادی کے بعد محبت ہوجانے کے حوالے سے انکشاف کردیا۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں محبت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر بتایا کہ ان کی اور سعود کی شادی خاندان کی مرضی سے ہوئی تھی اور پہلے ان کے درمیان محبت نہیں تھی لیکن شادی کے بعد ہوگئی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد وہ ہر وقت شوہر کے ساتھ چپکی رہتی تھیں، جس پر انہیں سعود نے متعدد بار کہا کہ انہیں کبھی وہ تنہا بھی چھوڑا کریں لیکن انہوں نے ان کی بات نہیں مانی اور ہر وقت ان کے ساتھ چپکی رہتی تھیں جس پر ان کے درمیان محبت ہوگئی۔جویریہ نے اعتراف کیا کہ شادی کے بعد ودبخود محبت ہوجاتی ہے اور بچوں کے بعد اس میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...