سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے ، جلیل عباس جیلانی

0
177

لندن (این این آئی)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔
میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے۔