سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لے کر جانے والی باتوں میں صداقت نہیں،سابق وزیراعظم 21 اکتوبر کو واپس آجائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق خبریں گردش کرتی رہیں کہ وہ دو روز رہے اور واپس چلے گئے۔انہوںنے کہاکہ بعض چیزوں کی مشاورت ٹیلیفون پر نہیں کی جاسکتی، کچھ باتیں بالمشافہ کی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف سے الیکشن سے متعلق بھی مشاورت کی، شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لے کر جانے والی باتوں میں صداقت نہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری سے متعلق کوئی بات نہیں کرسکتا، ہمارے سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...