ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ترکیہ کی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گرد حملے کی کوشش کی کی شدید مذمت کی۔ اس حملے میں متعدد ترک سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے اور دو دہشت گرد مارے گئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے مملکت کی طرف سے ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مکمل طور پر مسترد کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اس کی تمام شکلوں میں ختم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور ترکیہ اور اس کے عوام کی سلامتی اور حفاظت کی دعا بھی کی۔
مقبول خبریں
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو...
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو سماعت ہوگی،پی ٹی آئی چیئرمین...
چیئر مین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح...
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے روشن...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل...
اسلام آباد (این این آئی)افیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی اڈیالہ جیل...
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری...