اسلام آبا د(این این آئی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی، سابق ترجمان بلوچستان حکومت اور سینئر سیاستدان فرح عظیم شاہ نے ملاقات کی جس میں انتخابات سمیت بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر نگران وزیراطلاعات نے کہاکہ پرامن اور سازگار ماحول میں صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کی ترقی اور فلاح و بہبود نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے۔فرح عظیم شاہ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی قیادت اور اقدامات پر مکمل یقین کا اظہار کیا اور نگران حکومت کی معاشی و انتظامی پالیسیوںکوسراہا۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...