لاہور( این این آئی)میلوڈی کوئین شاہدہ منی کے نئے گانے ” چٹا چولا ” نے پسندیدگی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، سوشل میڈیا پر ریلیز کئے گئے اس گانے کو 10لاکھ سے زیادہ افراد سن چکے ہیں ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شاہدہ منی نے کہا کہ میر اماننا ہے کہ اداکار ہو یا گلوکار اسے ورسٹائل ہونا چاہیے ،جب آپ گلوکاری کے میدان میں ہیں تو آپ کو ہر طرح کی موسیقی کے رموز سے آگاہی ہونی چاہیے اور اسے گانا بھی چاہیے ۔” چٹا چولا ” تین ماہ قبل ریلیز کیا گیا ہے اور اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور مجھے دوستوں اور پرستاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دئیے جارہے ہیں۔
مقبول خبریں
وفاقی حکومت کی بھارتی حملوں سے نقصانات کی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ...
محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت
راولپنڈی(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی...
آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک...
سعودی سفارت کاری نے ثابت کیا یہ عقل اور حکمت کی آواز ہے، شام
دمشق(این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں...
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...