پاکستان سے باہر جانے پر خوشی نہیں تھی ، وطن واپسی پر خوش ہوں، نوازشریف

0
91

دبئی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے باہر جانے پر خوشی نہیں تھی ، وطن واپسی پر خوش ہوں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 برس بعد پاکستان جانے پر خوشی ہے۔ انہوںنے کہاکہ جب پاکستان سے جارہا تھا تو خوشی نہیں تھی۔