مولانا فضل الرحمن کے زیر صدارت اجلاس ،پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

0
295

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ہوا جسمیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور مریم نواز شریف کے علاوہ یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، شاہد خاقا عباسی ،شیری رحمن ، پرویز رشید ، احسن اقبال ، مریم اور نگزیب اور مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا