اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب میں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے جمعہ کو پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم اس اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ سربراہ اجلاس سے قبل وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی وزراء خارجہ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی اتفاق رائے کو آگے بڑھانے اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے فوری خاتمے اور غزہ کے عوام کیلئے امداد کی فوری فراہمی کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
مقبول خبریں
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...
کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں: عظمیٰ بخاری
لاہور(این این آئی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔لاہور...
یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے مطابق...
لاہورمیں حالات معمول پر، کئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
لاہور(این این آئی)لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔شہر میں داتا دربار آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور...
راولپنڈی’ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور...
ٹیکسلا (این این آئی)بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور پر راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج...