ابو ظہبی(این این آئی) پاکستانی گلوکار علی طارق کو میوزک آئیکون اریجیت سنگھ کے ساتھ گانے کا یادگار موقع مل گیا۔ بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار اریجیت سنگھ ابوظہبی میں اپنی جادو بھری آواز سے حاضرین کو محظوظ کررہے تھے جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔اریجیت سنگھ نے اپنے گانے کے دوران علی طارق کی موجودگی کا نوٹس لیا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اپنے ساتھ گانے کا موقع فراہم کیا۔علی طارق نے اس شاندار موقع کو ضائع نہیں کیا اور بھارتی گلوکار کے ساتھ گانے کے بول گائے جس پر اریجیت نے مسکرا کر انہیں شاباشی بھی دی۔اریجیت سنگھ اور علی طارق کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور صارفین اریجیت سنگھ کو کو کشادہ دلی اور نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی پر خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
مقبول خبریں
پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارت میں سناٹا چھا گیا، عالمی میڈیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا جس کا اعتراف اب عالمی میڈیا بھی...
پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری...
پاکستان کیخلاف حملے کی منصوبہ بندی کرنے والی اہم شخصیات مارے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے ہفتہ علی الصبح بھارت کے خلاف ہونے والے آپریشن بُنْیَان مَّرْصُوْص میں پاکستان کے خلاف حملے...
”مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو”، سابق کور کمانڈر کوئٹہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن 'بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔...
بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی، اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان نے کارروائی بھی دفاع میں کی، بھارت نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس...