اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دبئی میں اقوام متحدہ کے 28ویں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں ہونے والی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ شریک ہوئے۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کیا۔28ویں اقوام متحدہ کی موسمیاتی سربراہی کانفرنس کی شروعات قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کرنے والی غریب قوموں کے لیے خوشخبری کے ساتھ ہوئی کیونکہ مندوبین نے ترقی پذیر دنیا کی مدد کرنے کے لیے ایک نئے فنڈ کو اپنایا تاکہ موسمیاتی نقصانات کی لاگت کو برداشت کیا جا سکے۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...