بیجنگ (این این آئی)چین کی پانچویں قومی اقتصادی مردم شماری کے لیے سائٹ رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ۔مردم شماری کا مقصد معیشت کی بنیادی صورتحال کا پتہ لگانا، اعلی معیار کی ترقی کی پیش رفت کی عکاسی کرنا، قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے منصوبے کی تشکیل و نفاذ نیز چینی طرز کی جدیدیت کے فروغ کے لیے شماریاتی معلومات کی مدد فراہم کرنا ہے۔ اس مردم شماری میں پلیٹ فارم معیشت اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے نیا مواد شامل کیا گیا ہے تاکہ نئی صنعتوں ، نئے ماڈلز ، نئے انجن اور دیگر شعبوں میں چین کی معیشت کی ترقی کی بہتر عکاسی کی جاسکے۔ اس کے علاوہ پہلی بار مردم شماری میں ان پٹ اور آؤٹ پٹ سروے بھی کیا جائے گا۔ اقتصادی مردم شماری ہر 10 سال میں دو بار کی جاتی ہے۔ تاحال چین میں 2004، 2008، 2013 اور 2018 میں چار مرتبہ قومی اقتصادی مردم شماری ہو چکی ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...