لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا عفان وحید کے ہمراہ برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔عائزہ خان اور عفان وحید ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں، یہ خوبصورت ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ویڈیو میں شادی کا ایک خوبصورت سلسلہ دکھایا گیا ہے، عفان وحید دلہے کے لباس میں ملبوس انتہائی دلکش دکھائی دے رہے تھے تو دوسری جانب عائزہ خان روایتی خوبصورت دلہن کے لباس میں انتہائی جاذب نظر لگ رہی ہیں۔مذکورہ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے عائزہ خان اور عفان وحید کی غیر معمولی جوڑی کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...