لاہور( این این آئی)گز شتہ روز صوبے بھر میں ڈینگی کاایک نیا مریض سامنے آیا۔سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 11 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں ڈینگی کاایک نیامریض رپورٹ ہوا۔رواں ماہ کے دوران لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد 9ہو گئی۔ ڈینگی کے باقی دو مریضوں میں ایک کا تعلق راولپنڈی دوسرے کا فیصل آباد سے ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ کے مطابق پنجاب کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 10 مریض زیر علاج ہیں۔
مقبول خبریں
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے بیشتر شہروں میں چینی کی 190 روپے کلو میں فروخت کا اعتراف جبکہ قلت پوری کرنے کیلیے 5 لاکھ...
روس کا افغان حکومت کو تسلیم کرنا ایک مثبت پیش رفت ہے،مولانا خزیمہ سمیع...
اکاوڑاخٹک(این این آئی)روس کا امارتِ اسلامی افغانستان کو تسلیم کرنے کی خیرمقدم اور اسرائیل کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور عالمی خاموشی پر شدید مذمت(مولانا...
پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے۔ریسلر دین محمد کی عمر 100...
نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا، ذرائع پی سی بی
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر سے متعلق جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
ذرائع...
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت (این این آئی)لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں...