بیجنگ (این این آئی) چینی صدر شی جن پھنگ نے شیخ حسینہ واجد کو دوبارہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکبادکا پیغام بھیجا ہے۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور بنگلہ دیش کیمابین ہمسائیگی پر مبنی روایتی دوستی موجود ہے۔ گزشتہ سال اگست میں انہوں نے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ملاقات کی اور چین بنگلہ دیش تعلقات کو فروغ دینے پر اہم اتفاق رائے طے کیا۔شی جن پھنگ نے اس امید کا اظہار کیا کہ فریقین چین اور بنگلہ دیش کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنے، سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے، روایتی دوستی کو آگے بڑھانے، ترقیاتی حکمت عملیوں کو مربوط کرنے، اعلی معیار کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کرنے اور چین بنگلہ دیش اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو نئی بلندی تک پہنچانے کے لئے مل کر کام کریں گے۔ اسی روز چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بھی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو مبارکباد کا پیغام بھیجا
مقبول خبریں
پاک چائنا تعلقات دنیا میں بے مثال،چین نے ہمیشہ پاکستان کا غیر مشروط ساتھ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے...
محسن نقوی سے امریکی ادارہ برائے نارکوٹکس کے وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ وانسدا منشیات محسن نقوی سے امریکہ کی بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا ء انفورسمنٹ افیرز( آئی...
ملکی سیاحت کی ترقی سے پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت تشخص اجاگر ہوگا،سپیکر...
اسلام آبا د(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاحت کا فروغ ملکی سماجی اور اقتصادی ترقی کے...
غیر ملکی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے کلی معیشت کے استحکام کے ماحول...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز پاکستانی امریکن بینکرز کوملک میں انفراسٹرکچر، توانائی، ٹیکنالوجی، زراعت کے شعبوں میں...
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مخدوش ،خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل...
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل کرنے کا حکم دیتے...