لاہور (این این آئی) شناختی کارڈ رکھنے والے خواجہ سرائوں نے بھی مختلف علاقوں میں اپنے ووٹ کاسٹ کئے ، اپنے مخصوص انداز کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچنے پر توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی شناختی کارڈ زرکھنے والے خواجہ سرائوں نے بھی اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کئے ۔ خواجہ سراء ٹولیوں کی صورت میں ناچتے گاتے ہوئے پولنگ اسٹیشنز پر پہنچے اور اپنی پسند کی جماعت کو ووٹ ڈالا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سرائوں نے کہاکہ ووٹ قوم کی امانت ہے اس لئے اس کو ضائع نہیں کرنا چاہیے ۔
مقبول خبریں
بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی
کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی جم کرتعریف کردی ۔بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...