کراچی (این این آئی)سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان فاروق ستار نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل فون بند ہونا تشویش کی بات ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ الیکشن کو متنازع بنایا جارہا ہے الیکشن کمیشن نوٹس لے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے تمام شہرو ں میں الیکشن نہیں ریفرنڈم ہے، ایم کیو ایم چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، ہم سے چھینی گئی سیٹوں پر جیتنے اور جتوانے والے پریشان تھے۔فاروق ستار نے الزام لگایا ہے کہ پی این ٹی کالونی سیکنڈری اسکول میں جعلی ووٹ ڈلوائے جا رہے ہیں، الیکشن کمیشن اس دھاندلی کا فوری نوٹس لے۔انہوںنے کہاکہ انتظامیہ سے اپیل ہے ایس ایچ او گزری کو برطرف کریں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...