اسلام آباد(این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان نے کہا ہے کہ دو سال کوشش کے باوجود نواز شریف اکیلے دوڑے اور ہار گئے۔بابراعوان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ابھی تک آپریشنل ردوبدل جاری ہے اور دھاندلی کی جا رہی ہے۔بابراعوان نے کہا کہ این اے 106سے جو فارم 47جاری کیے اس میں غلطیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی طور پر انقلاب میں مبتلا ہے، مانسہرہ میں نہ جلسہ کر سکے نہ ریلی تاہم لوگوں نے ووٹ سے اپنا فیصلہ سنا دیا۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کو مرکز اور دو صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیے، پی ٹی آئی کو مرکز اور دو صوبوں میں موقع نہ دیا گیا تو حکومت نہیں چل سکتی۔
مقبول خبریں
پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی...
منیلا (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی منظر نامہ بڑی حد تک جاری اصلاحات کی...
پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی...
مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم ہے، بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ مائینز اینڈ منرلز ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کے خلاف مافیا سرگرم...
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری و رہائی، وقت آنے پر حساب لیا جائے...
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے عمران خان کی بہنوں اور...
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے...