اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمد نے کمشنر راولپنڈی کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں، میڈیا کے بعد اب بیوروکریسی نے بھی اس جعلی الیکشن کا پول کھول رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ اس جعلی الیکشن کو کالعدم کرنے اور اس بدترین دھاندلی کے ذمہ داروں کا تعین اور سزا دیے بغیر اب نظام نہیں چلے گا۔انہوں نے کہاکہ کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کے بعد تمام سرکاری افسران ہمت کرکے آگے آئیں، اپنی ضمیر کی آواز پر لبیک کہیں اور حقائق قوم کے سامنے لائیں۔انہوںنے کہاکہ اب سپریم کورٹ کا فرض بنتا ہے کہ 8 فروری 2024 کے الیکشن کو سٹے کرے اس الیکشن کی بے لاگ انکوائری کرے، قوم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے قومی مجرموں کو بے نقاب کرے۔
مقبول خبریں
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران...
اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کیقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی...
اللہ کا شکر ہے شر انگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی’ محسن نقوی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شر انگیزی کی...
طلاق کے بعد میرے متعلق صرف جھوٹ بولا گیا، سمانتھا پربھو
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے اداکار ناگا چیتنیا سے طلاق کے معاملے پر طویل خاموشی بلآخر توڑدی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
ایشوریا رائے کا ہراسانی کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا پیغام
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے ویڈیو بیان کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں خواتین کو ہراسانی کے...
سینئراداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دیدیا
کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو شادی دیر سے کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ عینی زیدی نے ایک نجی ٹی...