ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 22 فروری کو مملکت کے یوم تاسیس کے موقعے پر سعودی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ سالگرہ عوام کے ساتھ قیادت کی ہم آہنگی کا مظہر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے اکانٹ کے ذریعے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں، جس نے ہمارے لیے اس مبارک ملک اور اس کے لوگوں کے اتحاد اور 300 سال سے زائد عرصے تک استحکام کا راستہ دیا۔ آج اسے ہم اس مبارک ملک کی تاریخ کو اس کے یوم تاسیس اور اس کے عوام کے ساتھ قیادت کی ہم آہنگی کا جشن مناتے ہیں۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...