اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں،سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں، خواہش ہے ہر اسمبلی، سینیٹ اور وزیرِ اعظم اپنی مدت پوری کرے۔میاں نوازشریف کی پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں، خواہش ہے ہر اسمبلی، سینیٹ اور وزیرِ اعظم اپنی مدت پوری کرے۔انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہو گا، میرا آنا آپ کو کیسا لگ رہا ہے، انشاء اللّٰہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔نواز شریف نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں، حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...