اسلام آباد (این این آئی) نامزد وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف پروگرام میں تیزی لائی جائے گی۔ لیگی رہنما عطاء تارڑ نے نامزد وزیر اعظم کا پیغام جاری کیا جس میں کہاگیاکہ ملک میں بارشوں کا شروع ہونے والا نیا سلسلہ اور اس سے ہونے والے نقصان پر نامزد وزیراعظم شہباز شریف کو سخت تشویش ہے ۔ انہوںنے کہاکہ امید ہے جہاں جہاں انتظامیہ ہے وہ متاثرین کی مدد اور امداد کیلئے بھرپور کام کرے گی،ریلیف پروگرام میں تیزی لائی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ نامزد وزیراعظم اس صورتحال سے متاثرہ لوگوں کیلئے دعا گو بھی ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...