اسلام اباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی تشکیل 48 سے 72 گھنٹوں میں ہو جائے گی۔ایک انٹرویو میںعطا تارڑ نے کہا کہ وفاقی کابینہ کی تشکیل 48 سے 72 گھنٹوں میں ہو جائے گی جبکہ قلمدان سونپنے کے حوالے سے ابھی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ کافی حد تک معاملات طے پاچکے ہیں ۔ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ دھاندلی کے الزامات پر کمیشن بنانے سے معاملہ التوا میں چلا جائے گا، معاملہ ٹربیونلز میں جانا چاہیے جبکہ تحریک انصاف کو اخلاقی طور پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...