وزیراعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات ،پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

0
79

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات جس میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ملاقات میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔