اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی اے نے کہا ہے کہ موبائل فون آپریٹرز بہتری کا مظاہر ہ کررہے ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق صارفین کو فراہم کی جانے والی موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز)بہت حد تک اپ لوڈ نگ اور ڈائون لوڈنگ کی رفتار کے حوالے سے نیٹ ورک لیٹنسی اور ویب پیج لوڈنگ کے وقت میں بہتری کا مظاہرہ کر رہے ہیں تاہم مخصوص وائس کے پی آئیز مخصوص علاقوں میں لائسنس یافتہ حد سے نیچے ہے۔پی ٹی اے نے موبائل فون آپریٹرز (سی ایم اوز)کی خدمات کی کارکردگی اور معیار کے جائزے کیلئے پاکستان کے17شہروں بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر کے تین شہروں میں کئے جانے والے آزادانہ کوالٹی آف سروس (کیو او ایس)سروے کی رپورٹ جاری کردی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...