اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لاہور جلسے سے متعلق کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے مینار پاکستان گرائونڈ کے ایک حصے پر جلسہ کیا، گیارہ پارٹیاں مل کر 22 ہزار لوگ نہیں لا سکے۔فیصل جاوید خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم !!!! انا للّٰہ وانا للّٰہ راجعون، مینارپاکستان پر یہ ولیمے کا فنکشن تو ہوسکتا ہے، جلسہ نہیں۔فیصل جاوید خان نے کہا کہ ایسا جلسہ تو کر لیتے کہ اپنے جلسوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگاتے، انہوں نے ہمارے پرانے جلسوں کی تصاویر لگائیں، مذاکرات کے لیے آئیں لیکن این آر او نہیں ملے گا۔سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہاکہ فیٹف پر یہ مذاکرات کے لیے بیٹھے تو مشروط کردیا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...