اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے مسلم لیگ نون کو استعفوں سے متعلق مفت مشورہ دے ڈالا۔مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ نون کے لیے مفت مشورہ یہ ہے کہ تمام پارلیمانی اراکین اپنے استعفے اپنے لندن والے قائد میاں صاحب کو بھجوائیں۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میاں صاحب جنوری میں خود پاکستان آ کر استعفے اسپیکر کو پیش کر یں۔انہوں نے کہا کہ ایس توں گھٹ گل تے انقلاب نئیں جے آنا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...