اسلام آباد(این این آئی)یکم اپریل سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق یکم اپریل 2024سے اب تک 18ہزار 381تاجر فائلرز بنے، تاجر دوست ایپ کے ذریعے 14ہزار 472افراد فائلرز بنائے گئے۔ایف بی آر رپورٹ کے مطابق تاجر دوست ایپ کے علاوہ 3899تاجر فائلر بنے، کراچی میں 5303تاجروں نے فائلرز بننے کے لیے رجسٹریشن کرائی۔ یکم اپریل سے 25مئی تک لاہور میں 5112تاجر فائلرز بنے، اس دوران اسلام آباد میں 1567 تاجروں نے فائلرز بننے کے لیے رجسٹریشن کروائی۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...