واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائٹ ہائوس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی ایک جیوری کی جانب سے سنائی گئی سزا پر رد عمل میں کہا ہے کہ وائٹ ہائوس قانون کی حکمرانی کا احترام کرتا ہے اور اس پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرتا۔تاہم جہاں تک اس سزا سے متعلق صدر جو بائیڈن کے ردعمل کا تعلق ہے انہوں نے اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ بائیڈن اپنے خاندان کے ہمراہ بڑے بیٹے کی موت کی نویں برسی منا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نیویارک کی عدالت کی طرف سے سنگین جرم کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں 2016 کے انتخابات سے قبل پورن اسٹار کا اپنے جنسی تعلقات کے حوالے سے منہ بند رکھنے کے لیے ادا کی گئی رقم کو چھپانے کے لیے جعلی دستاویزات بنانے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...