ٹوکیو(این این آئی)ماہرین کی جانب سے ٹوٹے دانتوں کو دوبارہ اگانے کے لیے ایسی دوا کرلی گئی ہے جس کا تجربہ جانوروں پر کامیاب ہونے کے بعد اب انسانوں پر کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں موجود کٹانو یونیورسٹی اسپتال مذکورہ دوا کی آزمائش ستمبر 2024 سے اگست 2025 تک منعقد کرے گا، جہاں 30 سے 64 سال کی عمر کے 30 مردوں کا علاج کیا جا سکے گا۔اس حوالے سے کٹانو اسپتال میں دندان سازی اور منہ کی سرجری کے ماہر کاتسو تاکاہاشی نے بتایا کہ ہم ان افراد کا سہارا بننا چاہتے ہیں جو اپنے ٹوٹے دانتوں کے باعث پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں۔ماہرین نے بتایا کہ اس دوا کے انسانوں پر 11 مہینے کے تجربے کے بعد اس دوا کا 2 سے 7 سال کے بچوں کو ٹرائل کریں گے۔ماہرین کے مطابق یہ دوا ممکنہ طور پر 2030 کی شروعات میں بازاروں میں دستیاب ہوگی۔
مقبول خبریں
دہشتگردی ،ملک دشمن مہم کیخلاف وفاق و صوبائی حکومتوں کی بڑی بیٹھک میں اہم...
اسلام آباد(این این آئی)دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی...
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے نیپرا سے رجوع
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلیے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کیلیے نیپرا سے رجوع کر لیا۔نیپرا میں...
پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا جس سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر عارضی طور پر54...
بجٹ2025-26، ٹیکس محصولات کا ہدف 15 ہزار 270 ارب روپے مقرر
اسلام آباد(این این آئی)نئے مالی سال2025-26کیلئے بجٹ سازی کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جس میں بجٹ اہداف کا تعین جاری ہے۔ذرائع کے...
اٹلی کا شام کے لیے 73.2 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان
روم (این این آئی )اٹلی نے انسانی بنیادوں پر شام کے انفراسٹرکچر کی تعمیر نو اور دیگر منصوبوں کے لیے امداد دینے کا اعلان...