اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زراری کی ترجمانی سے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفے دینے کا معاملہ ،بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھوکھر کو منانے کے لئے خود متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے مصطفی نواز کھوکھر سے رابطہ کیا جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور مصطفی نواز کھوکھر کے درمیان ملاقات طے پا گئی، زرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے مصطفی نواز کھوکھر کو ملاقات کیلئے (کل) بدھ کو لاہور بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر ملاقات میں اپنے تحفظات سے پارٹی چیئرمین کو آگاہ کریں گے، بلاول بھٹو مصطفی نواز کھوکھر کو استعفیٰ واپس لینے کے لئے قائل کریں گے
مقبول خبریں
کوئی اور آپشن نہیں، اس حکومت کو کارکردگی دکھانا پڑے گی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر و مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اس حکومت کو کارکردگی...
پاکستان، امریکا کا علاقائی و عالمی سلامتی میں کردار ادا کرنے کے مشترکہ عزم...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان اور امریکا نے علاقائی اور عالمی سلامتی و استحکام میں کردار ادا کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔میڈیار...
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف جاری ہڑتال ختم
مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے کے خلاف شٹر ڈان اور پہیہ جام ہڑتال 5ویں روز ختم ہوگئی۔میڈیا رپورٹ...
عوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے پاس خود جائوں گا، فیصل کریم کنڈی
ملتان (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں ایک عوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے رہنما...
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست، عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان...