راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا یاآرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قوم قائدِ اعظم کی امید، جرآت اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...