دنیا کی معمر ترین اولمپک چمپئن آئندہ ماہ 100ویں سالگرہ منائیں گی

0
342

بڈاپسٹ(این این آئی)دنیا کی معمرترین اولمپک چمپئن ایگنیس کیلیٹی آئندہ ماہ اپنی 100 ویں سالگرہ منائیں گی۔ہنگری سے تعلق رکھنے والی اولمپک چمپئن ایگنیس کیلیٹی نے مجموعی طور پر 10 جمناسٹک میڈلز جیتے جس میں سے 5 گولڈ میڈلز1952 اور 1956 کے گیمز میں حاصل کیے۔