کرائسٹ چرچ (این این آئی)پاکستان شاہینز نے ٹی ٹونٹی میچ میں کینٹربری کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ۔پاکستان شاہینز نے 170 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔روحیل نذیر 69 اور حسین طلعت 53 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔کینٹربری کے شین ڈیوی نے 1 وکٹ حاصل کی ۔کینٹربری کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے تھے ۔ٹائلر لورٹن51 رنز بنا کر آٹ ہوئے، چیمبر لین 66 رنز بناکر ناٹ آٹ رہے تھے ۔حارث رف نے دو وکٹیں حاصل کی تھیں ۔دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی میچ لنکن، کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا۔پاکستان شاہینز کی ٹیم اپنا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ تین جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف کھیلے گی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...