کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ 2008سے 2018ء تک 10سال تک کس کی حکومت تھی اس عرصے میں اسٹیل مل،سوئی گیس ،پی آئی اے ،ریلوے سمیت دیگر شعبوں کو بہترکیا جاسکتا تھا بلوچستان کو سیاسی جماعتیں صرف سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتی ہیںسی پیک ترقیاتی منصوبوں ،موٹرویز میں بلوچستان اورکوئٹہ کیوں یاد نہیں آتایہ بات انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان صرف جلسوں اور سڑکیں بلاک کرنے کے وقت یاد آتا ہے جو لوگ جلسے کرنے جارہے ہیں کیا وہ کورونا وائرس،برف باری اور سیلاب میں بلوچستان کے ساتھ ہمدردی کرنے یا امداد کرنے کیلئے آئے
مقبول خبریں
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے،جے سالک
اسلام آباد(این این آئی ) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنونیئر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےبھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح...
حکومت ڈاکٹر عافیہ پٹیشن کیوں نمٹانا چاہتی ؟، کیس اب ایک تحریک بن چکا...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی...
نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ، بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں جانا چاہیے، سپیکر قومی...
اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نیلم جہلم پراجیکٹ پر حملہ کرنے پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا...
یومِ تشکر،پنجاب پولیس کا افواج پاکستان کو خراج تحسین، ملکی سلامتی کے عزم کا...
لاہور(این این آئی)آپریشن '' بنیان مرصوص'' میں دشمن کی عددی برتری کو عسکری مہارت سے شکست دینے اور تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر ملک...
یومِ تشکر پر شمالی وزیرستان میں قبائلی مشران کا جرگہ، سکردو میں طلبہ کا...
شمالی وزیرستان (این این آئی) شمالی وزیرستان کے قبائلی مشران نے معرکہ حق ''آپریشن بنیان مرصوص''میں فتح یابی پر خصوصی جرگے کا انعقاد کیا۔تفصیلا...