ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے، شیخ رشید

0
381

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سانحہ مچھ پر دھرنا دینے والوں اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔