کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے،کچھ دیر بعد واپسی

0
279

واشنگٹن(این این آئی)کورونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے۔ ماسک پہنے ٹرمپ نے حامیوں کو دیکھ کر گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ ہلایا، ٹرمپ کچھ دیر بعد واپس اسپتال میں چلے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گاڑی میں بیٹھ کر حامیوں کے پاس جانے سے پہلے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی وڈیو بھی جاری کی۔اسپتال سے جاری وڈیو بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا سے متعلق بہت کچھ سیکھا ہے، جس طرح اسکول میں سیکھتے ہیں