اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نندی پور پاور ریفرنس میں مشیر وزیراعظم بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ درست قرار دیدیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔نندی پور پاور ریفرنس میں جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کی بریت کا فیصلہ درست قرار دیدیا گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں مسترد کردی ،عدالت نے سابق سیکریٹری قانون مسعود چشتی کو بھی نندی پور ریفرنس میں بری کرنے کا حکم دیدیا ،احتساب عدالت نے مسعود چشتی کی بریت مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...