اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدت رکھنے والے ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو ڈیوٹی جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس لبنی سلیم پرویز نے درخواست پر سماعت کی۔ ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کی جانب سے وکیل احمد خان اعوان جبکہ ریڈیو پاکستان کی جانب سے وکیل شاہدہ سکھیرا عدالت پیش ہوئے ۔ عدالت نے کہا کہ جن ملازمین کا کنٹریکٹ ابھی ختم نہیں ہوا، وہ اپنا کام جاری رکھیں، جن ملازمین کا کنٹریکٹ ختم ہوا ہے اسکا فیصلہ ریڈیو پاکستان کا انتظامیہ خود کریں۔عدالت نے کہاکہ وہ کنٹریکٹ ملازمین جو تاحال مدت رکھتے ہیں انکو کام سے نہ روکا جائے، عدالت نے کیس کی سماعت 27 جنوری تک کے لئے ملتوی کردی۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...