اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد الاسلام کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس فیاض احمد جندران نے محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے پاکستان سپورٹس بورڈ میں گریڈ انیس کے افسر محمد شاہد الاسلام کی تعیناتی غیر قانونی قرار دیدیا ،عدالت نے 18 اکتوبر 2013 کا شاہدالاسلام کی پروموشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہاکہ شاہدالاسلام کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ کے دوران کیے گئے فیصلے برقرار رہیں گے ،شاہدالاسلام کی بطور ڈپٹی ڈی جی سپورٹس بورڈ تعیناتی کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...