ماسکو میں برف باری، 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

0
338

ماسکو (این این آئی )روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین روز کی برف باری نے پچاس سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔برفباری کے باعث شدید سردی سے بہتا پانی جم گیا، کئی علاقوں نے ونڈرلینڈ کا روپ دھار لیا،میڈیارپورٹس کے مطابق برف باری کے باعث گاڑیاں کئی فٹ برف میں پھنس گئیں، کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں بھی برف باری ہوئی، جس کے باعث درخت اور گھر برف سے ڈھک گئے۔برفباری کے باعث شدید سردی سے بہتا پانی جم گیا، کئی علاقوں نے ونڈرلینڈ کا روپ دھار لیا۔