اسلام آباد (این این آئی)این اے 45 کْرم میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے دھاندلی کے معاملے پر جعلی پوسٹل بیلٹ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو تحریک انصاف کے امیدوار فخر زمان اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر خورشید عالم الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ،تحریک انصاف کے امیدوار فخر زمان نے پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متلعق بیان حلفی جمع کرا دیا۔ فخر زمان نے بیان حلفی میں کہاکہ میں نے ہرگز اعتراف نہیں کیا کہ جعلی پوسٹل بیلٹ درخواستیں بھجوائی تھیں وکیل فخر زمان کے مطابق سید جمال بابائے کرم ، ہمارے مخالف امیداور عبدالقادر ، محمد جمیل نے ہمارے خلاف یہ سازش کی ،اس حوالے سے کرم ایجنسی میں ایک ویڈیو سکینڈل چل رہا ہے ۔جعلی پوسٹل بیلٹ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...