اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس بعد جو آرڈیننس جاری کیئے گئے وہ پیش نہیں کئے گئے،قانون کے مطابق اجلاس کے پہلے دن جاری کئے گئے آرڈیننس ایوان میں پیش کرنا ضروری ہیں۔ اس پر بابر اعوان نے کہاکہ میں شاہد خاقان عباسی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں،موجودہ اجلاس اپوزیشن کی ریکیوزیشن پر بلایا گیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ اجلاس شروع ہوچکا ہے،اس لیئے اسپیکر اس بارے میں رولنگ دیں۔ اسپیکر نے کہاکہ جو آرڈیننس جاری ہوئے ہیں پیر کو پیش کیئے جائیں۔ بابر اعوان نے کہاکہ اسپیکر صاحب آپ رول کے حساب سے ایوان چلاتے ہیں،اسپیکر صاحب، آپ کی رولنگ کا احترام کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...