اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے گھی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یوٹیلٹی اسٹورزپرگھی کی قیمت میں 48 روپے اور آئل 29 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے والے وفاقی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا کہ نالائق مہنگائی پر کنٹرول کرنے کی بجائے آئے دن غریب عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہا ہے، ملک میں مہنگائی سے تنگ آئی ہوئے عوام نے ضمنی انتخابات میں عمران کو مسترد کردیا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے سستے داموں پر اشیائے خوردنوش عوام کو فراہم کرنے والے یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی اشیا مہنگی کردی، عوام عمران خان کو بہت جلد اقتدار سے اتار کر گھر بھیجے گی، عمران خان کو غریب عوام کی بددعائیں لے ڈوبیں گی۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...